السلام علیکم!




کچھ دن پہلے گلگت سے تعلق رکھنے والی ایک بیوہ خاتون کو اپنے بچوں کی فیس ادا کرنے کے لئے آخری مہلت دی گئی تھی۔ جن کے آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔
اللہ کے فضل و کرم سے ان کی فیس ادا کر دی گئی ہے۔
ٹوٹل فیس 27800 چارہ گر فاونڈیشن کی طرف سے دے گئے۔
خداوندا تعالی سے دعاگو ہیں کہ اس بہن کے مشکلات کو آسان فرمائے اور صبر عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ جنہوں نے ان کے بچوں کے لئے فیس کا اہتمام کیا اللہ تعالی ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے۔ اور جن لوگوں نے اس سارے مہم میں ہمارا ساتھ دیا اللہ تعالی ان کے بھی جان و مال میں برکت عطا کرے۔ آمین!
آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں
For Donations
Jazzcash & easypaisa: 03435269447
Account Title: Karar Haider Barcha
Account Number:* 03080100013100
Branch code: 0308 (already added in account number)
IBN: PK76ASCM0003080100013100
Swift code: ASCMPKKA
Bank: AskariBank
Branch Address: PTV head office Aga Khan Road F5 Islamabad
Karar’s Address: House Number PD-843, Lane 1 Street 1, 7th road, Pendora Rawalpindi
Website: http://charagar.org/
Facebook: https://web.facebook.com/CharagarFdn
Instagram: https://www.instagram.com/CharagarFdn/
Twitter: https://twitter.com/CharagarFdn
LinkedIn: https://www.linkedin.com/company/charagar