اسلام علیکم!
معاشی طور پر کمزور اور ضرورت مند طالب علم کی فیس چارہ گر فاوڈیشن کی طرف سے ادا کر دی گئی۔ خداوندا تعالی سے دعاگو ہیں کہ اس طالب علم کے مشکلات کو آسان فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ جس بھائی / بہن نے بھی اس طالب علم کے لئے فیس کا اہتمام کیا اللہ تعالی ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے۔ اور جن لوگوں نے اس سارے مہم میں ہمارا ساتھ دیا اللہ تعالی ان کے بھی جان و مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! آپ بھی اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔
Contact Person : Karar Barcha
Mobile & Whatsapp : +92 343 5269447
Email : info@charagar.com
Website : https://charagar.org/
Facebook : https://web.facebook.com/CharagarFdn
LinkedIn : https://www.linkedin.com/company/charagar/
Twitter : https://twitter.com/CharagarFdn
Instagram : https://www.instagram.com/CharagarFdn/
Youtube : https://www.youtube.com/channel/UCP9DOcCdnVJ-NlHKDu-t8qw
#Charagar #CharagarFdn #CharagarFounation #Ramadan #FeedHumanity #Charagarorg #Charagarfoundation #NGO #Foundation #Funds #Donation #Zakat #Sadqa #Donations #charity #fundraising #nonprofit #charities #donate #fundraiser #community #support