



اسلام علیکم!
کچھ دن پہلے گلگت سے ایک خاتون کی طرف سے راشن کے لئے امداد کی اپیل کی گئی تھی۔کچھ دوستوں کی مدد سے آج اس خاتون کے گھر راشن پہنچایا گیا۔ خداوندا تعالی سے دعاگو ہیں کہ اس بہن کے مشکلات کو آسان فرمائے اور صبر عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ جنہوں نے ان کے لئے راشن کا اہتمام کیا اللہ تعالی ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے۔ اور جن لوگوں نے اس سارے مہم میں ہمارا ساتھ دیا اور راشن ان کے گھر تک پہنچایا اللہ تعالی ان کے بھی جان و مال میں برکت عطا کرے۔ آمین!آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں اور کسی بیوہ، یتیم مسکین یا کسی غریب کے گھر کے راشن کا زمہ لے سکتے ہیں
Contact Person : Karar Barcha
Mobile & Whatsapp : +92 343 5269447
Email : info@charagar.com
Website : https://charagar.org/
Facebook : https://web.facebook.com/CharagarFdn
LinkedIn : https://www.linkedin.com/company/charagar/
Twitter : https://twitter.com/CharagarFdn
Instagram : https://www.instagram.com/CharagarFdn/
Youtube : https://www.youtube.com/channel/UCP9DOcCdnVJ-NlHKDu-t8qw
#Charagar #CharagarFdn #CharagarFounation #Ramadan #FeedHumanity #Charagarorg #Charagarfoundation #NGO #Foundation #Funds #Donation #Zakat #Sadqa #Donations #charity #fundraising #nonprofit #charities #donate #fundraiser #community #support