اسلام علیکم!
امام مسجد جن کا تعلق گلگت کے ایک گاؤں سے ہے جو اس وقت راولپنڈی میں اپنے بارہ سالہ بچے کے کینسر کا علاج کرا رہے ہیں ان کی فیملی کو چارہ گر فاوڈیشن کی طرف سے گھر کا راشن دیا گیا۔
اللہ تعالی سے دعا گو ہیں جنہوں نے اس فیملی کے لئے راشن دیا ہے اللہ تعالی ان کو صحت و سلامتی اور رزق روزی میں برکت عطا کرے آمین!
آپ بھی اس کار خیر میں ہماری مدد کرسکتے ہیں۔

Contact Us :
Mobile : 03435269447
Email : info@charagar.com
Website : https://charagar.org/
Facebook : https://web.facebook.com/CharagarFdn
LinkedIn : https://www.linkedin.com/company/charagar/
Twitter : https://twitter.com/CharagarFdn
Instagram : https://www.instagram.com/CharagarFdn/
Youtube : https://www.youtube.com/channel/UCP9DOcCdnVJ-NlHKDu-t8qw





